ur_gen_text_ulb/35/01.txt

1 line
893 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 35 \v 1 ۔اور خُدا نے یعقوب سے کہا ۔کہ اُٹھ اور بیت ایل کو جا۔ اور وہاں رہ۔ اور خُدا کے لئے جو تجھے اُس وقت دکھائی دِیا جب تُو اپنے بھائی عیسو کے پاس سے بھاگا جا رہا تھا ۔ایک مذبح بنا ۔ \v 2 ۔تب یعقوب نے اپنے گھرانے او ر اپنے سب ہمراہیوں سے کہا کہ بیگانے بُتوں کو جو تمہارے درمیان ہیں ۔نکال پھینکو اور پاک ہو جاؤ اور اپنے کپڑے بدلو ۔ \v 3 ۔اور آؤ ہم اُٹھیں اور بیت ایل کو جائیں ۔اور میَں وہاں خُدا کے لئے جس نے میری تنگی کے دِن میری دُعا قبُول کی اور جو ۔جس راہ میں کہ میَں چلا۔ میرے ساتھ رہا ۔مذبح بناؤں گا ۔