ur_gen_text_ulb/34/18.txt

1 line
366 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 18 ۔ اور اُن کی باتیں حمور اور اُس کے بیٹے سکم کو پسند آئیں ۔ \v 19 ۔اور اُس جوان نے اِس بات کے کرنے میں دیر نہ کی ۔کیونکہ اُس کو یعقوب کی بیٹی کی تمنا تھی۔ اور وہ اپنے باپ کے سارے گھرانے میں سب سے معزز تھا ۔