ur_gen_text_ulb/34/14.txt

1 line
728 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 14 ۔اور اُن سے کہا کہ ہم یہ نہیں کر سکتے ۔کہ ایک نامختون مرد کو اپنی بہن دیں ۔کیونکہ اُس میں ہمارے لئے شرم ہے۔ \v 15 ۔لیکن اِس بات پر ہم تم سے راضی ہو جائیں گے ۔اگر تم ہمارے جیسے ہو جاؤ ۔کہ تمہارے ہر مرد کا ختنہ کیا جائے \v 16 ۔ تب ہم اپنی بیٹیاں تمہیں دیں گے اور تمہاری لیں گے اور تمہارے ساتھ رہیں گے ۔اور ایک قوم ہو جائیں گے۔ \v 17 ۔اوراگر تم ختنہ کرانے پر راضی نہ ہو گے تو ہم اپنی لڑکی کولے لیں گے اور چلے جائیں گے۔