ur_gen_text_ulb/32/24.txt

1 line
509 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 24 ۔اور یعقوب اکیلا رہ گیا ۔اور پوپھٹے تک ایک آدمی اُس سے کشُتی لڑتا رہا۔ \v 25 ۔جب اُس نے دیکھا ۔ کہ وہ اُس پر غالب نہ ہُؤا۔تو اُس کی ران کی نس کو چھوا جو فوراً سکڑ گئی۔ \v 26 ۔تب وہ بولا ۔مجھے جانے دے ۔کہ پوپھٹتی ہے ۔وہ بولا ۔ میَں تجھے جانے نہ دُوں گا۔ مگر جب تک کہ تُو مجھے برکت نہ دے۔