ur_gen_text_ulb/32/17.txt

1 line
487 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 17 ۔اور پہلے سے اُس نے کہا کہ جب میرا بھائی عیسو تجھے ملے اور تجھ سے پُوچھے ۔کہ تُو کس کا ہے اور کہاں جاتا ہے اوریہ جو تیرے پاس ہیں ۔کس کے ہیں؟ \v 18 ۔تُو کہنا تیرے نوکر یعقوب کے ہیں۔اُس نے اپنے آقا عیسو کے لئے یہ ہدیہ بھیجا ہے۔اور دیکھ ۔وہ آپ بھی ہمارے پیچھے آ رہا ہے ۔