ur_gen_text_ulb/32/06.txt

1 line
646 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 6 ۔چُنانچہ قاصدوں نے یعقوب کےپاس واپس آکر کہا ۔ کہ ہم تیرے بھائی عیسو کے پاس گئے ۔ اور وہ تیرے استقبال کو آتا ہے ۔ اور اُ س کے ساتھ چار سو آدمی ہیں۔ \v 7 ۔تب یعقوب نہایت خوف زدہ اور پریشان ہُؤا۔اور اُس نے اپنے ساتھ کے لوگوں اور گلوں اور بیلوں اور اُونٹوں کے دو فریق کئے۔ \v 8 ۔اور کہا ۔ کہ اگر عیسو ايک فریق پر آئے اور اُسے قتل کرے ۔تو دُوسرا فریق بچ رہے گا ۔