ur_gen_text_ulb/31/48.txt

1 line
618 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 48 ۔اور لابن بولا کہ یہ تودہ آج کے دِن میرے اور تیرے درمیان گواہ ہو ۔اِس واسطے اُس کا نام جلعاد ہُوا ۔ \v 49 ۔اور مصفاہ ۔کیونکہ لابن نے کہا کہ خُداوند میری اور تیری حفاطت کرے۔جب ہم ایک دوُسرے سے جُدا ہُوں گے۔ \v 50 ۔اگر تُو میری بیٹیوں کو دُکھ دے ۔ اور اُن کے سِوا اور بیویاں کرے ۔گوکوئی آدمی ہمارے ساتھ نہیں ۔دیکھ ۔خُدا میرے تیرے درمیا ن گواہ ہے ۔