ur_gen_text_ulb/31/43.txt

1 line
603 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 43 ۔ تب لابن نے جواب میں یعقوب سے کہا ۔کہ بیٹیاں تو میری ہی بیٹیاں ہیں ۔اور لڑکے تو میرے ہی لڑکے ہیں ۔ اور گلے میرے ہی گلے ہیں۔ اور سب جوتُو دیکھتا ہے میرا ہے۔ سو میَں آج کے دِن اپنی ہی بیٹیوں سے یا اُن کے لڑکوں سے جو اُن سے پیدا ہُوئے ہیں۔ کیا کرُوں؟ \v 44 ۔پس اب آ کہ میَں اور تُو باہم عہد باندھیں اور وہ میرے اور تیرے درمیان گواہ ہو ۔