ur_gen_text_ulb/31/41.txt

2 lines
652 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 41 ۔یُوں میَں نے بیس برس تک تیرے گھر میں تیری خدمت کی۔ چودہ برس تیری دونوں بیٹیوں کے لئے اور چھ برس تیرے گلے کے لئے ۔اور تُو نے دس بار میری اُجرت بدل ڈالی ۔ \v 42 ۔اگر میر ے باپ ابرہا م کا خُدا اور اضحاق کا خوف میرے ساتھ نہ ہوتا ۔تو تُو اب مجھے خالی ہاتھ نکال دیتا ۔خُدا نے میری مُصیبت میں اور میرے ہاتھوں کی محنت کو دیکھا اور کل رات تجھے جھڑکا۔
یعقوب اور لابن کا عہد