ur_gen_text_ulb/31/38.txt

1 line
680 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 38 ۔میَں بیس برس تیرے ساتھ رہا ۔تیری بھیڑوں اور تیری بکریوں کا گابھ نہ گرا ۔اور تیرے گلے کے مینڈھوں کو میَں نے نہ کھایا ۔ \v 39 ۔وہ جو جنگلی جانور سے پھاڑا گیا میَں تیرے پاس نہ لایا بلکہ اُس کا نقصان میَں نے بھرا ۔دِن کی چوری کو بلکہ رات کی چوری کو بھی تُو نے میرے ہاتھ سے طلب کیِا۔ \v 40 ۔میرا یہ حال تھا کہ دِن کو گرمی اور رات کو سردی مجھے کھا گئی ۔اور میری آنکھوں سے نیند جاتی رہی ۔