ur_gen_text_ulb/31/34.txt

1 line
601 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 34 ۔پر راخل اُن بُتوں کو لے کر ۔او ر اُونٹ کے کجاوہ میں رکھ کر اُس پر بیٹھی ہُوئی تھی اور لابن نے سارے خیمہ میں تلاش کی۔پر کچھ نہ پایا ۔ \v 35 ۔تب وہ اپنے باپ سے کہنے لگی ۔کہ اَے میرے آقا ! مجھ سے ناراض نہ ہو، کہ میَں تیرے آگے اُٹھ نہیں سکتی ہُوں۔کیونکہ میَں اُس حالت میں ہوں جو عورتوں کی ہُؤا کرتی ہے سو اُس نے ڈھونڈا پر بُتوں کو نہ پایا۔