ur_gen_text_ulb/31/33.txt

1 line
272 B
Plaintext

\v 33 ۔تب لابن یعقوب کے خیمہ اور لیِاہ کے خیمہ اور دونوں لونڈیوں کے خیموں میں گیا ۔پر کچھ نہ پایا ۔تب وہ لیاہ کے خیمہ سے نکل کر راخل کے خیمہ میں داخل ہُؤا۔