ur_gen_text_ulb/31/26.txt

1 line
609 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 26 ۔تب لابن نے یعقوب سے کہا ۔کہ تونے کیا کیا ؟ کہ مجھے فریب دِیا ۔اور میری بیٹیوں کو تلوار کے اسیروں کی مانند لے چلا۔ \v 27 ۔تُو کس واسطے چھپ کر بھاگا ۔اور مجھے دھوکا دِیا۔اور مجھ سے نہ کہا ۔تاکہ میَں خُوشی سے گیتوں اور دف اور بربط کے ساتھ تجھے روانہ کرتا۔ \v 28 ۔اور مجھے اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو چُومنے نہ دِیا ۔ پس تُو نے حماقت کا کام کیِا ۔