This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 41 ۔چُنانچہ جب موٹے جانور گرمائے ۔تو یعقوب نے چھڑیوں کو نالیوں میں اُن کی آنکھوں کے سامنے رکھا ۔تاکہ مستی کے وقت وہ چھڑیاں اُ ن کے سامنے رہیں ۔ \v 42 ۔پر جب دُبلے جانور آئے ۔اُس نے اُنہیں وہاں نہ رکھا سو دُبلے لابن کے اور موٹے یعقوب کے تھے ۔