ur_gen_text_ulb/28/20.txt

1 line
693 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 20 ۔اور یعقوب نے منت مانی ۔اور کہا۔ کہ اگر خُدا میرے ساتھ رہے ۔اور اِس راہ میں جس میں میَں جاتا ہوں ، میری نگہبانی کرے ۔اور مجھے کھانے کو روٹی اور پہننے کو کپڑا دیتا رہے ۔ \v 21 ۔اور میَں اپنے باپ کے گھر سلامت پھر آؤں ۔تب خُداوند میرا خُدا ہوگا ۔ \v 22 ۔اور یہ پتھر جو میَں نے ستون یادگار کھڑا کیِا ہے ۔خُدا کا گھر ہوگا۔اور سب میں سے جو تُو مجھے دے گا ۔ میَں ضرور تجھے دسواں حصہ دِیا کروں گا۔