ur_gen_text_ulb/28/18.txt

1 line
369 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 18 ۔ اور یعقوب صبح سویرے اُٹھا ۔اور اُس پتھر کو جس کو اُس نے اپنا تکیہ کیِا تھا ،لے کر ستُون کی طرح کھڑا کیِا ۔اور اُس کے سر پر تیل ڈالا ۔ \v 19 ۔اور اِس مقام کا نام بیت ایل رکھا پر اُس شہر کا نام پہلے لوُز تھا ۔