ur_gen_text_ulb/28/08.txt

1 line
386 B
Plaintext

\v 8 ۔اور عیسو نے یہ بھی دیکھا کہ کِنعان کی لڑکیاں میرے باپ اضحاق کو بُری لگتی ہیں۔ \v 9 ۔تب عیسو اسمعیل کے پاس گیا اورمہلت کوجو اسمعیل بِن ابرہام کی بیٹی اور نبایوت کی بہن تھی لیِا ۔اور اُسے اپنی بیویوں میں شامل کیِا۔