ur_gen_text_ulb/25/31.txt

1 line
757 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 31 ۔یعقُوب نے کہا ۔کہ آج اپنے پہلوٹھے ہونے کا حق میرے پاس بیچ۔ \v 32 ۔عیسو نے کہا ۔دیکھ ۔میَں مرا جاتا ہوں۔ لہذا پہلوٹھا ہونا میرے کس کام آئے گا ۔ \v 33 ۔تب یعقُوب نے کہا ۔کہ آج میرے پاس قسم کھا ۔تب اُس نے اُس کے پاس قسم کھائی ۔اور اپنے پہلوٹھے ہونے کا حق یعقُوب کے پاس بیچا ۔ \v 34 ۔تب یعقوب نے عیسو کو روٹی اور مسُور کی دال دی۔ اُس نے کھایا اور پیِا ۔اور اُٹھ کر چلا گیا ۔چُنانچہ عیسو نے اپنے پہلوٹھے ہونے کے حق کو حقیر جانا۔