ur_gen_text_ulb/25/27.txt

1 line
444 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 27 ۔ اور وہ لڑکے بڑھے ۔ اور عیسو شکارکرنے کا ماہر اور کھلی جگہوں کو پسند کرنے والا ہُؤا۔جبکہ یعقوب حلیم اور گھریلو زندگی کا شوقین رہا ۔ \v 28 ۔اور اضحاق عیسو کو پیار کرتا تھا ۔کیونکہ وہ اُس کے شکار میں سے کھاتا تھا ۔مگر ربقہ یعقُوب کو پیار کرتی تھی۔