ur_gen_text_ulb/25/24.txt

1 line
659 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 24 ۔جب اُس کے حمل کے دِن پوُرےہُوئے ۔ تو دیکھو ۔ اُس کے پیٹ میں توام پائے گئے ۔ \v 25 ۔اور جو پہلے باہر آیا ۔ وہ تمام سرخ رنگ کا اور بالوں والی کھال کے چوغے کی مانند تھا ۔اور اُنہوں نے اُس کا نام عیسو رکھا ۔ \v 26 ۔اُس کے بعد اُس کا بھائی باہر آیا اور اُس کا ہاتھ عیسو کی ایڑی کو پکڑے تھا ۔تو اُس کا نام یعقُوب رکھا گیا ۔ جب وہ اُس کے لئے پیدا ہُوئے تو اضحاق ساٹھ برس کا تھا ۔