ur_gen_text_ulb/25/13.txt

1 line
613 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 13 ۔اور اُن ناموں اور نسلوں کی فہرست کے مطُابق اسمعیل کے بیٹوں کے نام یہ ہیں۔ اسماعیل کا پہلوٹھا نبایوت اور قیدار اور ادبئیل اور مبسام ۔ \v 14 ۔اور مشماع اور دُومہ اور مسَا۔ \v 15 ۔اور حدد او ر تیما اور یطوُر اور نفیس اور قدمہ ۔ \v 16 ۔یہ اسمعیل کے بیٹے ہیں اور اُن کی بستیوں اور پڑاؤں میں اُن کے یہی نام ہیں ۔اور وہ اپنے قبیلوں میں بارہ رئیس تھے۔