ur_gen_text_ulb/25/01.txt

1 line
587 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 25 \v 1 ۔اور ابرہام نے ایک اور بیوی کی جس کا نام قطورہ تھا ۔ \v 2 ۔اور اُس سے زمران اور یقسان اور مدان اور مدیان اور اسباق اور سوخ پیدا ہُوئے ۔ \v 3 ۔اور یقسان سے سبِا اور دِدان پیدا ہُوئے ۔اور دِدان کے بیٹے اسوری اور لطوسی اور لومی تھے۔ \v 4 ۔اور مدیان کے بیٹے عیفاہ اور عفر اور حنوک اور ابیداع اور الدداع تھے۔ یہ سب بنی قطورہ تھے۔