ur_gen_text_ulb/24/26.txt

1 line
379 B
Plaintext

\v 26 ۔تب اُس آدمی نے جھک کر خُداوند کو سجدہ کیا۔ \v 27 ۔اور کہا کہ خُداوند میرے آقا ابرہام کا خُدا مبُارک ہو! جس نے میرے آقا کو اپنے کرم اور اپنی وفا سے محروم نہیں رکھا ۔اور مجھے میرے آقا کے گھر کی راہ دِکھائی۔