ur_gen_text_ulb/23/07.txt

1 line
655 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 ۔ تب ابرہام نے اُٹھ کر اُس ملک کے لوگوں بنی حت کے سامنے اپنا سر جھکایا۔ \v 8 ۔اور اُن سے یُوں بولا ۔اگر تمہاری مرضی ہو۔کہ میَں اپنی مرحومہ کو آنکھوں کے سامنے سے ہٹا کردفناؤں تو میری سُنو۔عفرون بن صحر سے میر ی سفارش کرو۔ \v 9 ۔ کہ وہ مکفیلہ کے غار کو جو اُس کا ہے۔ اور اُس کے کھیت کے کنارے پر ہے۔ اُس کی پُوری قیمت لے کر مجھے دے۔ تاکہ تمہارے بیچ ایک قبر میری ملکیت ہو۔