ur_gen_text_ulb/22/18.txt

1 line
326 B
Plaintext

\v 18 روئے زمین کی کل اقوام تیری نسل میں برکت پائیں گی ۔کیونکہ تُو نے میرا کہا مانا۔ \v 19 ۔تب ابرہام اپنے نوکروں کے پاس واپس آیا۔ تو وہ اُٹھے اور ایک ساتھ بیرسبع کو گئے اور وہ وہاں رہا۔