ur_gen_text_ulb/21/25.txt

1 line
601 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 25 ۔ اور ابرہام نے ابی ملک کو پانی کے ایک کنُوئیں کے واسطے جسے اُس کے نوکروں نے زبردستی چھین لیِا تھا۔ ملامت کی۔ \v 26 ۔اور ابی ملک نے جواب دِیا ۔ میَں نہیں جانتا ۔کہ کس نے یہ کیا ہے ؟ اور اور تُو نے بھی مجھے نہ بتایا ۔ اور نہ میَں نے آج تک اِس کی بابت سُنا ۔ \v 27 ۔اور ابرہام نے بھیڑ بکری اور گائے بیل ابی ملک کو دئیے اور دونوں نے عہد کیا ۔