ur_gen_text_ulb/16/15.txt

1 line
243 B
Plaintext

\v 15 ۔اور ابرام کے لئے ہاجرہ سے ایک بیٹا ہُؤا۔جس کانام اسمعیل رکھا گیا۔ \v 16 ۔اور ابرام چھیاسی برس کا تھا ۔جب ہاجرہ سے اسمعیل پیدا ہُؤا۔