ur_gen_text_ulb/16/07.txt

1 line
403 B
Plaintext

\v 7 ۔اور خُداوند کے فرشتے نے اُسے میدان میں پانی کے ایک چشمے کے پاس پایا جو شور کی راہ پر ہے۔ \v 8 ۔اور اُسے کہا کہ اے ساری کی لونڈی ہاجرہ ! تُو کہاں سے آئی اور کدھر جاتی ہے ؟ وہ بولی میَں اپنی مالکہ ساری کے سامنے سے بھاگی ہوں۔