ur_gen_text_ulb/16/01.txt

1 line
910 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 16 \v 1 ۔ اورابرام کی بیوی ساری کی اولاد نہ تھی ۔اور اُس کی ایک مصری لونڈی تھی جس کا نام ہاجرہ تھا ۔ \v 2 ساری نے اپنے شوہر سے کہا ۔دیکھ خُداوند نے مجھے اولاد سے محروم رکھا ہے ۔پس تُو میری لونڈی کے پاس جا ۔شایدکے اُس سے میرا گھر آباد ہو۔ تو اُس نے اُس کی بات منظور کی۔ \v 3 ۔ تب ساری نے بعد اُس کے کہ وہ کِنعان کی زمین میں دس برس رہے تھے ۔اپنی مصری لونڈی لے کر اپنے شوہر کو دی کہ اُس کی بیوی ہو۔ \v 4 ۔اور وہ ہاجرہ کے پاس گیا ۔ اور وہ حاملہ ہُوئی ۔مگر جب اُس نے معلوم کیِا۔ کہ میَں حاملہ ہُوں تو اپنی مالکہ کی حقارت کی۔