ur_gen_text_ulb/15/01.txt

4 lines
662 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 15 \v 1 ۔اِ ن واقعات کے بعد خُداوند ابرام کے ساتھ رویا میں ہم کلام ہُؤا ۔ اورکہا کہ
اے ابرام مت ڈر
میَں تیری سپر ہُوں
اور تیرا اجر عظیم ہُوں گا۔ \v 2 ۔ ابرام نے کہا ۔ اے خُداوند خدا! تُو مجھے کیا دے گا ؟ حالانکہ میں بے اولاد جاتا ہُوں ۔ اور میرے گھر کا مختار دمشقی الیعزر ہے۔ \v 3 ۔پھر ابرام نے کہا کہ تُو نے مجھے فرزندنہ دِیا ۔ اور دیکھ میرا خانہ زاد نوکر میرا وارث ہوگا۔