ur_gen_text_ulb/12/17.txt

1 line
860 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 17 ۔ پر خُداوند نے ابرام کی بیوی ساری کے سبب فرعون اور اُس کے خاندان کو سخت آفتوں سے مارا۔ \v 18 ۔ تب فرعون نے ابرام کو بلا کر اُسے کہا کہ تُو نے مجھ سے یہ کیا کیِا؟ کیوں تُو نے مجھے نہ بتایا کہ یہ میری بیوی ہے۔ \v 19 ۔ کس وجہ سے تُو نے کہا کہ یہ میری بہن ہے کہ میَں نے اُسے اپنی بیوی بنانے کو لیِا؟ اِس لئے اب یہ تیری بیوی ہے ۔ اِسے لے اور چلا جا ۔ \v 20 ۔ اور فرعون نے ابرام کی بابت اپنے آدمیوں کو حکم دِیا ۔ اور اُنہوں نے اُسے اور اُس کی بیوی کوسب کچھ جو اُس کا تھا کےساتھ رُخصت کر دِیا۔