ur_gen_text_ulb/12/01.txt

6 lines
717 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 12 \v 1 ۔اور خُداوند نے ابرام سے کہا ۔ تُو اپنے وطن اور اپنے ناتے داروں کے درمیان سے بلکہ اپنے باپ کے گھر سے روانہ ہو ۔اور اُس سرزمین میں چل جو میں تجھے دِکھاؤں گا۔ \v 2 ۔میَں تجھے ایک بڑی قوم بناؤں گا
تجھے برکت دُوں گا ۔اور تیرا نام سرفراز کرُوں گا
سو وہ برکت کا باعث ہوگا ۔ \v 3 جو تجھے برکت دیں میں اُنہیں برکت دُوں گا ۔
جو تجھ پر لعنت کریں میں اُن پر لعنت کرُوں گا۔
جہان کے کل قبیلے
تجھ میں برکت پائیں گے۔