ur_gen_text_ulb/11/03.txt

1 line
543 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 ۔اور اُنہوں نے ایک دُوسرے سے کہا ۔آؤہم اینٹیں بنائیں۔اور اُنہیں آگ میں پکائیں۔ سو اُن کے پاس پتھروں کی جگہ اِینٹ اور چُونے کی جگہ گارا تھا۔ \v 4 ۔ اور اُنہوں نے کہا ۔کہ آؤ ہم ایک شہر اور ایک برج بنائیں جس کی چوٹی آسمان تک پہنچے اور ہم اپنا نام کریں۔ تاکہ ایسا نہ ہو کہ ہم رُوئے زمین پر پراگندہ ہوں ۔