ur_gen_text_ulb/08/10.txt

1 line
550 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 10 ۔ پھر اُس نے سات روز اور ٹھہر کر کبُوتری کو پھر کشتی سے اُڑایا۔ \v 11 ۔ اور وہ شام کے وقت اُس کے پاس پھر آئی ۔ اور زیتون کی ایک ٹہنی سبز پتوں والی اُس کے منُہ میں تھی ۔ تب نوُح نے معلوم کیِا کہ پانی زمین پرسے جاتا رہا ۔ \v 12 ۔ اور وہ سات دِن اور ٹھہرا ۔ اور پھر کبُوتری کو اُڑایا۔جو اُس کے پاس پھر واپس نہ آئی۔