ur_gen_text_ulb/08/01.txt

1 line
565 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 8 \v 1 ۔ پھر خُدا نے نوُح کو اور سب جانداروں اور مویشیوں کو جو اُس کے ساتھ کشتی میں تھے ، یاد کر کے زمین پر ایک ہوا چلائی اور پانی کم ہونے لگا۔ \v 2 ۔اور اتھاہ گہرائی کے تمام چشمے اور آسمان کی تما م آبشاریں بند ہُوئیں ۔اور بارش تھم گئی ۔ \v 3 ۔ اور پانی زمین پر آہستہ آہستہ کم ہونے لگا ۔ اور ڈیرھ سو دِن کے بعد گھٹ گیا۔