ur_gen_text_ulb/07/23.txt

1 line
449 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 23 ۔ بلکہ ہر جاندار جو رُوئے زمین پر تھا مر مِٹا ۔ کیا اِنسان کیا حیوان کیا رینگنے والا جاندار کیا ہوا کا پرندہ یہ سب کے سب زمین پر سے مر مٹے ۔ اور فقط نوُح اور جو اُس کے ساتھ کشتی میں میں تھے باقی بچے۔ \v 24 ۔ اور پانی کا سیلاب ڈیڑھ سو دِن تک زمین پر رہا۔