ur_gen_text_ulb/07/13.txt

1 line
597 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 13 ۔ اُسی دِن نوُح اور سم حام اور یافت نوُح کے بیٹے اور نوُح کی بیوی اور اُس کے بیٹوں کی تینوں بیویاں اُس کے ساتھ کشتی میں داخل ہوئیں ۔ \v 14 ۔ اور ہر ایک جانور اپنی قسم کے مطُابق یعنی سب مویشی اپنی اپنی قسم کے مطُابق اور ہر ایک جان جو زمین پر رینگتی ہے۔ اپنی قسم کے مطابق اور تمام پرندے اپنی اپنی قسم کے مطُابق اور ہر قسم کے اُڑنے والے ۔