ur_gen_text_ulb/06/20.txt

1 line
646 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 20 ۔پرندوں میں اُن کی اقسام کے موافق اور چوپائیوں میں سے اُن کی اقسام کے موافق اور زمین پر رینگنے والوں سے اُن کی اقسام کےموافق ہر ایک جنس کے دو دو تیرے ساتھ کشتی میں جائیں ۔ تاکہ وہ زِندہ رہیں ۔ \v 21 ۔تو ہر طرح کی خوارک جو کھانے میں آتی ہے ۔ لے کر اپنے پاس جمع کر کہ وہ تیری اور اُن کی خوراک کے لئے ہو \v 22 ۔ اور نوُح نے سب کچھ جیسا خُدا نے فرمایا تھا ۔ ویسا ہی کیِا۔