ur_gen_text_ulb/01/28.txt

1 line
643 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 28 ۔اور خُدا نے اُنہیں برکت دی اور کہا کہ پھلو اور بڑھو اور زمین کو معُمورومحکُوم کرو۔ اور سمُندر کی مچِھلیوں اور آسمان کے پرندوں اور سب زِندہ مخلُوقات پر جو زمین پر چلتی ہیں۔ حُکومت کرو۔ \v 29 ۔ اور خُدا نے کہا ۔دیکھو۔ میں ہر ایک بیِج دار نبات جو زمین پر ہے۔ اور سارے درخت جِن میں اُن کی اپنی اقسام کا بیِج ہے۔ میں تمہیں دیتا ہُوں۔ اور یہ تمہارے کھانے کو ہوں۔