ur_gen_text_ulb/01/20.txt

1 line
600 B
Plaintext

\v 20 ۔اور خُدا نے کہا کہ پانی رِینگنے والے جانداروں کو پیدا کرے۔ اور پرندوں کو جو زمین کے اُوپر آسمان کی فضا میں اُڑیں۔ \v 21 ۔اور خُدا نے بڑے بڑے دریائی جاندار اور ہر قِسم کے حرکت کرنے والے جانداروں کو جِنہیں پانی نے اُن کی اقسام کے مُطابق پیدا کِیا۔ اور تمام پر دار جانوروں کو اُن کی اقسام کے مُطابق بنایا۔ اور خُدا نے دیکھا کہ اچھا ہے۔