\v 17 ۔اور جب سوُرج ڈوبا اور اندھیرا ہو گیا تو دیکھو ۔ ایک تنُور جس سے دُھواں اُٹھتا تھا۔ اور ایک جلتی مشعل اُن ٹکڑوں کے بیچ میں سے گزُری ۔ \v 18 ۔اُسی دِن خُداوند نے ابرام سے عہد کر کے کہا ۔کہ میَں تیری اولاد کویہ زمین دُوں گا ۔مصر کے دریا سے لے کر بڑے دریائے فرات تک ۔ \v 19 ۔قینی اور قینینزی اور قدمونی ۔ \v 20 ۔ اور حتی اور فرزی او ر رِفائی ۔ \v 21 ۔اور اموری اور کِنعانی اور جرجاسی اور یبُوسی بھی۔