\v 13 ۔ اور اُس نے خُداوند کا نا م جو اُس سے ہم کلام ہُؤا تھا ۔یُوں لیِا ۔ تُو اے رویا کے خُدا! کیونکہ وہ بولی کیا میَں نے درحقیقت خُدا کو دیکھا اور اپنی رویا کے بعد زندہ رہی ؟ \v 14 ۔اِس لئے اُس نے اُس کنُویں کا نام بیرلحیی رُوئی رکھا وہ قادس اور برد کے درمیان ہے ۔