\v 9 ۔ اور خُداوند کے فرشتے نے اُسے کہا ۔کہ تُو اپنی مالکہ کے پاس واپس جا ۔اور اپنے آپ کو اُس کے قبضہ میں کر دے ۔ \v 10 ۔ پھر اُس نے اُسے کہا۔ کہ میَں تیری اولاد کو بہت بڑھاؤں گا کہ وہ کثرت کے باعث گنی نہ جائے گی ۔