\c 43 \v 1 ۔ اور زمین پر بڑا سخت کال تھا ۔ \v 2 ۔ اور جب وہ غلہ جو وہ مصر سے لائے تھے کھا چُکے ۔تو اُن کے باپ نے اُن سے کہا ۔کہ پھر جاؤ اور ہمارے لئے تھوڑا غلہ خرید کے لاؤ۔