\v 9 ۔جب لیِاہ نے محسُوس کیِا کہ مجھ سے اولاد ہونے میں وقفہ ہے ۔تو اُس نے اپنی لونڈی زلفہ یعقوب کو دی ۔کہ اُس کی بیوی بنے \v 10 ۔ اور لیِاہ کی لونڈی زلفہ سے بھی یعقوب کے لئے ایک بیٹا ہُؤا۔ \v 11 ۔تب لیِاہ بولی۔ میری قسمت ۔پس اُس نے اُس کا نام جد رکھا ۔