\v 3 ۔وہ بولی دیکھ میری لونڈی بلہاہ موجود ہے۔ اُس کے پاس جا ۔اور اُس کی اولاد میری گود میں رکھی جائے اوراُس سے مجھے اولاد ہو۔ \v 4 ۔اور اُس نے اپنی لونڈی بلہاہ کو اُسے دِیا ، کہ اُس کی بیوی بنے ۔اور یعقوب اُس کے پاس گیا ۔