\v 18 تب نُوح باہر نکلا ۔ وہ اور اُس کے بیٹے اور اُس کی بیوی اور اُس کے بیٹوں کی بیویاں اُس کے ساتھ ۔ \v 19 ۔ اورتمام جاندار بھی اور مویشی اور کیڑے مکوڑے جو زمین پر رینگتے ہیں ۔ اپنی اپنی جنس کے مطُابق کشتی سے نکل آئے ۔