\c 11 \v 1 ۔ اور تمام زمین پر ایک ہی زُبان اور ایک ہی بولی تھی ۔ \v 2 ۔ اور جب وہ مشرق سے روانہ ہوئے تو اُنہوں نے سنعار کے ملک میں ایک میدان پایا ۔ اور وہاں رہنے لگے۔