\v 17 ۔ اور اسمعیل کی حیات کے برس۔ ایک سو سینتیس ہُوئے ۔تب اُس نے وفات پائی ۔اور اپنے لوگوں میں جا ملا۔ \v 18 ۔اور اُس کے مسکن حویلہ سے شور تک تھے ۔جو مصر کے مشرق میں اُس راہ میں ہیں جس سے اسور کو جاتے ہیں۔اور وہ اپنے سب بھائیوں کے سامنے رہتا تھا ۔