\v 9 ۔اُس وقت سردار ساقی نے فرعون سے کہا ۔کہ میری خطائیں آج مجھے یاد آئیں ۔ \v 10 ۔ کہ فرعون اپنے دو خادموں پر غُصے ہُؤا ۔اور پہرے داروں کے سردار کے گھر میں مجھے اور سردار نان پز کو قید کروایا۔ \v 11 ۔تب ہم نے ایک ہی رات ایک ایک خواب جُدا جُدا تعبیر کا دیکھا ۔